اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
15.1 C
Srinagar

جموں وکشمیر: اودھم پور میں سڑک حادثہ، ایک مسافر از جان، کئی زخمی

جموں/ جموں وکشمیر کے ضلع اودھم پور کے منسر موڑ میں پیر کی صبح ایک سڑک حادثے میں ایک مسافر کی موت جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے۔

ذرائع نے بتایا کہ مونگری سے اودھم پور آ رہی ایک مسافر بر دار گاڑی پیر کی صبح منسر موڑ پر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک مسافر کی موت جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔


یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img