منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
13.5 C
Srinagar

مرکزی بجٹ :جموں وکشمیر کو ملے 35581 کروڑ

وسائل کے فرق کو پورا کرنے کے لیے 33923 کروڑ روپے۔ ڈل ۔نگین جھیل کے لیے 273 کروڑ روپے۔ سرمایہ کاری کے اخراجات کے لیے 500 کروڑ روپے کی امداد

کے این او

سرینگر: مرکزی حکومت نے پیر کو پارلیمنٹ میں وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی طرف سے پیش کردہ مرکزی بجٹ میں جموں و کشمیر کے لیے 35581 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔

نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق، مرکزی بجٹ میں اگلے مالی سال کے لیے جموں و کشمیر کے لیے 35581 روپے مختص کیے گئے ہیں۔

مختص بجٹ میں سے 33923 کروڑ روپے  کے ریونیو خسارے/وسائل کے فرق کو پورا کرنے کے لیے مختص کیے گئے ہیں، کے ڈیزاسٹر رسپانس فنڈ کے طور پر 279 کروڑ روپے، ڈل ۔نگین جھیل کی بحالی کے لیے 273 کروڑ روپے، 130 کروڑ روپے، 476.44 کروڑ روپے گرانٹ 624 میگاواٹ کیرو کے لیے ایکویٹی کا تعاون اور سرمایہ کے اخراجات کے لیے 500 کروڑ روپے کی امداد ہے۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img