جموں وکشمیر انتظامیہ نے 33 آفیسرو ں کے تبدیلیوں اور تقرریوں کے احکامات صادر کئے

جموں وکشمیر انتظامیہ نے 33 آفیسرو ں کے تبدیلیوں اور تقرریوں کے احکامات صادر کئے

سری نگر، 27 جنوری: جموں وکشمیر انتظامیہ نے جمعرات کے روز 33 آفیسروں کی تبدیلیوں کے احکامات صادر کر دئے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنر رونیواننت ناگ سعید یاسر فاروق کو تبدیل کرکے اُس سے ڈپٹی سیکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ تعینات کیا گیا۔

نائب ضلع الیکشن آفیسر اُدھم پور شاوی کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر ہینڈلوم جموں بنایا گیا ہے۔
پروجیکٹ آفیسر ویج ایمپلائمنٹ (اے سی ڈی ) ڈوڈہ کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع ایمپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ سینٹر ڈوڈہ تعینات کیا گیا ہے۔

توفیق احمدغازی بی ڈی او لار کو تبدیل کرکے سب ضلع مجسٹریٹ بیروہ بنایا گیا اور اُس سے سب رجسٹرار بیرو ہ کا اضافی چارج بھی دیا گیا ۔

سنجیو شرما فیلڈ آفیسر ڈائریکٹوریٹ آف رولر سنٹیشن جموں کو ڈپٹی سیکریٹری گورنمنٹ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن بنایا گیا ۔

ڈی پی او اُدھم پور سنینا سانی کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر (سٹور ) تعینات کیا گیا اور اس طرح سے آشما شیر کو اضافی چارج سے ہٹایا گیا ۔

پیرزاہ فرحت احمد (ڈی ایس ڈبلو او )ا ننت ناگ کو تبدیل کرکے پروجیکٹ ویج ایمپلائمنٹ پلوامہ تعینات کیا گیا ۔
ارون کمار بدیال بی ڈی او مغل میدان کشتواڑ کو تبدیل کرکے سب ضلع مجسٹریٹ گنڈو بنایا گیا جبکہ اُس سے سب رجسٹرار گندو کا اضافی چارج بھی دیا گیا۔

بی ڈی او ڈاڈہ سرہ سعید ندیم اقبال اندرابی کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر رولر سنٹیشن کشمیر بنایا گیا ۔
اکھل سدوترا بی ڈی او مارہ کو تبدیل کرکے سب ضلع مجسٹریٹ اکھنور بنایا گیا اور اُس سے سب رجسٹرار اکھنور کا بھی اضافی چارج دیا گیا ۔

ممتاز احمد پیر بی ڈی او تجر شریف بارہ مولہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر رونیو بارہ مولہ بنایا گیا اور وہ یہ عہدہ اُس وقت سنبھالے گا جب رفیق احمد لون 31جنوری کو سبکدوش ہونگے۔

بی ڈی او پلوامہ ریاض احمد شاہ کو تبدیل کرکے پروجیکٹ آفیسر ویج ایمپلائمنٹ اننت ناگ بنایا گیا جبکہ نصار احمد ملک کو جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی۔

پیوش دھوترا ڈی پی او کٹھوعہ کو تبدیل کرکے جنرل منیجر جے کے آر ٹی سی جموں بنایا گیا۔
طاریق احمد ریشی بی ڈی او چرار شریف بڈگام کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار سوپور بنایا گیا ۔
سہیل احمد لون بی ڈی او پانپور کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار پلوامہ بنایا گیا۔
شعیب نور بی ڈی او نوگام بانڈی پورہ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر رونیو اننت ناگ بنایا گیا۔
شکور اھمد ڈار بی ڈی او کیلر شوپیاں کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکریٹری ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن بنایا گیا۔
انشو مالی شرما ڈی پی او جموں کو تبدیل کرکے جنرل منیجر میڈیکل سپلائز کارپوریشن جموں بنایا گیا۔
شبیر احمد حکاک سٹیٹ ٹیکسز آفیسر سرکل سرینگر کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار بڈگام بنایا گیا ۔

سعید فاروق احمد بی ڈی او اونتی پورہ کو تبدیل کرکے پروجیکٹ آیسر ویج ایمپلائمنٹ سری نگر بنایا گیا۔ بشیر احمد پڈر سٹیٹ ٹیکسز آفیسر بڈگام کو تبدیل کرکے جنرل منیجر جے کے ٹی ڈی سی کشمیر بنایا گیا ۔
وشال سنگھ پریہار تحصیلدار کھور جموں کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار وجے پور بنایا گیا۔
بشیر احمد بٹ بی ڈی او آلوسہ بانڈی پورہ کو تبدیل کرکے پروجیکٹ آفیسر ویج ایمپلائمنٹ گاندربل تعینات کیا گیا جبکہ افروزہ بانو بی ڈی او بڈگام کو تبدیل کرکے سب راجسٹرار گاندربل بنایا گیا ہے۔

ماکسمن گورکھی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایمپلائمنٹ جموں کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر رولر سنٹیشن جموں بنایا گیا۔
اومیش شان اے ڈی ٹورازم بٹوٹ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر پنچایت ریاسی بنایا گیا۔
بشیر الحسن بی ڈی او قاضی گنڈ کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار کولگام بنایا گیا جبکہ پھولیل سنگھ بی ڈی او بھالا ڈوڈہ کو تبدیل کرکے پروجیکٹ آفیسر ویج ایمپلائمنٹ ڈوڈہ بنایا گیا۔

ارشید احمد خان بی ڈی او نور کھاہ کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار ہندوارہ بنایا گیا۔
وشیو پرتاب سنگھ بی ڈی او بھوماگ ریاسی کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکریٹری گورنمنٹ ٹورازم ڈپارٹمنٹ بنایا گیا۔
تنویر احمد تنویر سٹیٹ ٹیکسز آفیسر کپواڑہ کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار اننت ناگ بنایا گیا۔
ڈاکٹر رنجیت سنگھ ڈپٹی راجسٹرار کاپریٹور جموں کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر پنچایت اُدھم پور تعینات کیا گیا جبکہ اکشیا راجن تحصیلدار مرہین کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر موٹر گراجز جموں وکشمیر تعینات کیا گیا۔
یواین آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.