منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

زیون سرینگرمیں پولیس بس پر فائرنگ ،14اہلکار زخمی

سرینگر۔۔ملی ٹنٹوں نے پانتہ چوک نزدیک زیون کے مقام پر پولیس کی ایک بس پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 14پولیس اہلکار زخمی ہوئے ،

پولیس ترجمان نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شدت پسندوں نے پانتہ چوک نزدیک زیون کے مقام پر ایک پولیس گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 14اہلکار زخمی ہوئے ۔ انہوں نے کہاکہ سبھی زخمیوں کو اسپتال منتقل کیاگیا جبکہ علاقے کا محاصرہ کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی گئی ۔مزید تفصیلات بعد میں شیئر کی جائیں گی ۔

Popular Categories

spot_imgspot_img