’فائزر کی ویکسین اومیکرون کے خلاف 30 گنا کم موثر ہو سکتی ہے‘

’فائزر کی ویکسین اومیکرون کے خلاف 30 گنا کم موثر ہو سکتی ہے‘

بیجنگ / بایو ٹیک کی ویکسین اومیکرون ویرینٹ کے خلاف کورونا وائرس کی دوسری قسم کے مقابلے میں 30 گنا کم موثر ہو سکتی ہے۔

ہانگ کانگ یونیورسٹی اور چینی یونیورسٹی کے محققین نے کہا’’اومیکرون ویرینٹ بایو ٹیک کے ذریعہ تیار وبائی قوت مدافعت والی صلاحیت کم از کم 32 گنا قوت مدافعت کو کم کرتا ہے‘‘۔

سائنسدانوں نے بتایا کہ دس افراد کے خون کے نمونوں کا استعمال کرتے ہوئے نئی تحقیق کے مطابق فائزر ویکسین کی دو خوراکیں اومیکرون کے خلاف بہت کم موثر ثابت ہوئی ہیں ۔ تاہم بوسٹر کی خوراک کورونا کی اس شکل کے خلاف کافی تحفظ فراہم کرتی ہے۔ محققین اب اومیکرون کے خلاف کورونا ویکسین کی تاثیر کی جانچ کر رہے ہیں۔

یو این آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.