پیر, جولائی ۷, ۲۰۲۵
23.5 C
Srinagar

جنوبی کشمیر کے کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سری نگر،23 نومبر :جنوبی کشمیر کے قصبہ کوکرناگ کے بمڈورہ علاقے میں منگل کی صبح ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کوکرناگ کے بمڈورہ علاقے میں منگل کی صبح مقامی لوگوں نے ایک لاش دیکھی اور اس کے متعلق فوری طور پر پولیس کو مطلع کیا۔
انہوں نے بتایا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
ان کا کہنا تھا کہ لاش کی شناخت معلوم کی جا رہی ہیں۔

Popular Categories

spot_imgspot_img