پونچھ/سرنکوٹ پونچھ میں دارا کی گلی کے نزدیک جنگلی علاقے میں جنگجوئوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جاری جھڑپ میں فوج کے ایک افسر سمیت 5 اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں ۔
مزید تفصیلات کا انتظار
روزنامہ ایشین میل جموں وکشمیر سے شائع ہونے والا دو لسانی اخبار ہے ۔ایشین میل کا روزنامہ اخبار گزشتہ دو دہائیوں سے سرینگر سے شائع ہورہا ہے ۔اس کے علاوہ اس ادارے کا ایشین میلکمیو نیکیشنز کے نام سے ڈیجیٹل پلیٹ فارم بھی ہے
روزنامہ ایشین میل ،راتھر کیمپلیکس راج باغ سرینگر