بدھ, جولائی ۹, ۲۰۲۵
26.5 C
Srinagar

سری نگر کے نشاط علاقے میں سی آئی کے کا چھاپہ

سری نگر،2 اکتوبر :جموں وکشمیر پولیس کی کوئنٹر انٹلی جنس کشمیر (سی آئی کے) ونگ نے ہفتے کی صبح سری نگر کے نشاط علاقے میں چھاپہ مارا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سی آئی کے نے پولیس کی مدد سے ہفتے کی صبح نشاط علاقے میں عذیر نذیر رونگا کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔
بتادیں کہ عذیر نذیر سینئر ایڈوکیٹ نذیر احمد رونگا کے فرزند ہیں۔
آخری اطلاعات موصول ہونے تک تلاشی کارروائی جاری تھی۔

Popular Categories

spot_imgspot_img