ملازمین فیر پرایس شاپ ڈیلرس اور محنت کشوں کے جائز مطالبات حل کرانے کےلئے ہماری جدو جدہ جاری و ساری رہے گی: صدر اعجاز خان

ملازمین فیر پرایس شاپ ڈیلرس اور محنت کشوں کے جائز مطالبات حل کرانے کےلئے ہماری جدو جدہ جاری و ساری رہے گی: صدر اعجاز خان

سرینگر سی اے پی ڈی ایمپلائز ایسو سی ایشن کشمیر کا ایک اہم اجلاس مرکزی دفتر پر منعقد ہوا اجلاس م یں ملازمین ڈیلران اور محنت کشوں کو درپیش مسائلوں ارو تنظیمی امورات پر سید پور بحث ہوئی اجلاس کی صدارت ریاست کے مایہ ناز قاید صدر ایسو سی ایشن اعجاز احمد خان ی اجلاس میں سینرءنائب صدر عبدالقیوم بیگ جنرل سیکریٹری فیوز احمد نجار محم دافضل پارمو اقبال کنٹھ نظیر احمد خان میر منظور شفیق احم دخان حکیم ریاض وسیم مختار ، عبدالقیوم گلہ خورشید احمد میر، گلزار حمد منظور اشبری ، محم داسماعئیل وانی، منظور احمد گن، عبدالحمید ، محمد اسمائیل ہادی، پرویز احم دکھانڈے سہیل احمد اور فنہ خان نے شرکت فرمائی۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک اور درود سلام بہ حضور محمد مصطفےٰ ہوا۔ اجلاس کا ایجنڈا تنظیم کے جنرل سیکریٹری فیروز احمد نجار نے شرکائی اجلاس کے سامنے رکھا تنظیم کے قاید اعجاز احمد خان نے تنظیم کی کار کردگی پر تفصیل سے روشنی ڈالی کہ کس طرح سے تنظیم کے قایدین نے پچھلے ۳۱ سالوں میں ملازمین ڈیلران اور محنت کشوں کی ترجمانی صحیح ڈھنگ سے کی اور تنظیم کے قایدین نے ہمیشہ ملازمین ڈیلران اور محنت کشوں کے مسائل اعلیٰ ایوانوں تک بغیر کسی خوف اور ڈر کے پوچھائے سی اے پی ڈی ایمپلائز ایو سی ایشن کشمیر نظام تقسیم کاری محکمہ میں کام کرنے والے ہزاروں افراد کے دلوں میں بس چکی ے۔ تنظیم کے قایدنی خاصکر صدر اعجاز خان ، سینئر نائب صدر عبدالقیوم بیگ اور جنرل سیکریٹری نے بھی مرکزی و ضلعی عہدےداران پر زور دیا کہ وہ بغیر کسی خوف و ڈر کے ملازمین ڈیلران اور محنت کشوں کے جاءزمسائل اپنے قائدین تک پوچھائے تاکہ ان مسائلوں کا حل نکل سکے ساتھ ہی تنظیم کے قاید اعجاز خان نے اور چند شکم پست ارو مناقین افراد کو خبردار کیا کہ وہ چاپلوسی اور چرب زبانی سے ملازمین کوتنگ تلب نہ کرائے کیونکہ آنے والے وقت میں ان کو ہر غلط کام کا حساب دینا ہوگا اجلاس میں تمام مالزمین ڈیلران اور محنت کشوں کو یقین دلای اکہ آپکی محبوب تنظیم آپکے جاءزمسائل حل کراکر ہی دم لے گی ساتھ ہی تنظیم کے سینئر نائب صدر عبدالقیوم بیگ نے ملازمین دیلران اور محنت کشوں خاصکر فیلڈ سٹاف کو درپیش مسائل کو حل کرنے کےلئے جدو جہد کو نے اور ان مسائلوں کو حل کرنے کا عہد کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.