اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
25.5 C
Srinagar

تھانہ منڈی راجوری میں جنگجوئوں اور فورسز کے مابین جھڑپ شروع

راجوری/ صوبہ جموں کے پہاڑی وسرحدی ضلع راجوری کے تھانہ منڈی علاقے میں جنگجو مخالف آپریشن  کے دوران تصادم چھیڑ گیا ۔

اطلاعات کے مطابق فوج وفورسز نے مشترکہ طور پر ایک مصدقہ اطلاع ملنے کی بنیاد پر جمعرات کی صبح کریوت کلاس تھانہ منڈی راجوری علاقے میں جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا ،جس دوران یہاں موجود جنگجوئوں نے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ کی ،جس کے ساتھ طرفین کے مابین تصادم کا سلسلہ شروع ہوا ،جو آخری اطلاعات ملنے تک جارہی تھا۔

مزید تفصیلات کا انتظار

Popular Categories

spot_imgspot_img