کشمیر میں فی الحال 200 ملی ٹینٹ موجود ہیں، سال کے آخر تک یہ تعداد مزید کم ہوگی‘

کشمیر میں فی الحال 200 ملی ٹینٹ موجود ہیں، سال کے آخر تک یہ تعداد مزید کم ہوگی‘

چنار کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا سرحد اور جنگ بندی کے تعلق سے بات کرتے ہوئے کہا، ’’جنگ بندی کا مقصد ایل او سی کے اطراف موجود لوگوں کی حفاظت اور امن کو یقینی بنانا ہے۔ ہر مرتبہ جب بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوتی ہے، ہدف ہمارے لوگ ہی ہوتے ہیں۔‘‘

وادی کشمیر میں موجود ملی ٹینٹوں کے تعلق سے انہوں نے کہا، ’’وادی میں فی الحال 200 کے قریب ملی ٹینٹ موجود ہیں۔ امید ہے کہ رواں سال کے آخر تک یہ تعداد مزید کم ہو جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.