بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
24.7 C
Srinagar

کٹھوعہ میں سرحد پر منشیات سمگلنگ کوشش ناکام،سمگلر ہلاک :بی ایس ایف

کٹھوعہ :کٹھوعہ جموں میں بین الاقوامی سرحد پر منشیات کی ایک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے بی ایس ایف نے ایک در انداز کو ہلاک کیا ۔کے این او کے مطابق بی ایس ایف ترجمان نے بتایا کہ پانسر نزدیک ہیرا نگر کٹھوعہ میں کارروائی سرحد پر عمل میں لائی گئی ۔

بی ایس ایف ترجمان نے بتایا کہ مارے گئے منشیات سمگلر سے 27 پیکٹ ہیروئن ضبط کی گئی

Popular Categories

spot_imgspot_img