دوسرے شہروں میں بھی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ممبئی میں پٹرول 103.63 روپے اور ڈیزل 95.72 روپے فی لیٹر فروخت ہوا۔ چنئی میں ایک لیٹر پیٹرول 98.65 روپے اور ڈیزل 92.83 روپے میں فروخت ہوا۔ کولکتہ میں پٹرول 97.38 روپے اور ڈیزل 91.08 روپے فی لیٹر رہا۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنا پر روزانہ صبح 6 بجے سے نئی قیمتوں پر عمل درآمد ہوتا ہے۔آج ملک کے چار میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حسب ذیل ہیں۔
شہر کا نام —— پیٹرول —— ڈیزل
دہلی ——— 97.50 ——— 88.23
ممبئی ——— 103.63 —— 95.72
چنئی ——— 98.65 -——— 92.83
کولکتہ ——— 97.38 ———91.08
یو این آئی