بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
8.7 C
Srinagar

امریکی فوج کا بگرام ایئربیس 20 دنوں میں خالی کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن/ امریکہ آئندہ 20 دنوں کے اندر افغانستان کی بگرام ایئربیس افغان فورسز کے حوالہ کرنا شروع کر دے گا، جس کی تصدیق ایک امریکی عہدے دار نے کردی ہے۔

بگرام ایئربیس امریکی اور ناٹو افواج کے زیر استعمال رہنے والا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے۔خیال رہے بگرام ایئربیس کو 1980 کی دہائی میں سابق سویت یونین یعنی روس نے تعمیر کی تھی۔

Popular Categories

spot_imgspot_img