بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
12.9 C
Srinagar

برطانیہ کی شاہی بحریہ میں 47 سالہ ڈیری ٹیزی پہلی خاتون ایڈمرل مقرر

لندن/ انگلستان کی شاہی بحریہ میں پہلی خاتون کو ایڈمرل مقرر کردیا گیا ہے۔47 سالہ سی ڈیری ٹیری 25 برس سے رائل نیوی میں خدمات انجام دی رہی ہیں۔


برطانیہ کی بحریہ میں 6 خواتین کموڈور اور 19 کپتان کے عہدے پر فائز ہیں۔سی ڈیری ٹیری کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ بحری افسر بننے کے بارے سے سوچا۔اس تقرری پر ڈیری ٹیری نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے۔


یواین آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img