نا ٹیسٹ، نا آکسیجن، نا ویکسین، بس ایک اتسو کا ڈھونگ ہے: راہل گاندھی

نا ٹیسٹ، نا آکسیجن، نا ویکسین، بس ایک اتسو کا ڈھونگ ہے: راہل گاندھی

راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا، ’’نا ٹیسٹ ہیں، نا اسپتالوں میں بستر، نا ونٹی لیٹر، نا آکسیجن۔ ویکسین بھی نہیں ہے۔ بس ایک اتسو (جشن) منانے کا ڈھون ہے۔ یہاں وزیر اعلیٰ کو پروا ہے؟‘‘

خیال رہے کہ وزیر اعظم مودی نے ملک بھر میں چل رہی ٹیکہ کاری کو ’ٹیکہ اتسو‘ (ٹیکہ کا جشن) نام دیا ہے۔ اس سے پہلے بھی راہل راہل گاندھی کہہ چکے ہیں کہ کورنا وائرس کا بحران اور ویکسین کی قلت کوئی اتسو نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.