ہفتہ, ستمبر ۲۰, ۲۰۲۵
19.6 C
Srinagar

قرآنی آیات کے خلاف سپریم کورٹ میں داخل عرضی خارج، وسیم پر 50 ہزار کا جرمانہ عائد

قرآنی آیات کے خلاف سپریم کورٹ میں داخل عرضی خارج، وسیم رضوی پر 50 ہزار کا جرمانہ عائد

نئی دہلی / میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے قرآنی آیات کے خلاف دائر عرضی مسترد کردی ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے پچاس ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ یہ درخواست شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے دائر کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ طلباء ان آیات کو پڑھ کر گمراہ ہو رہے ہیں۔

Popular Categories

spot_imgspot_img