پیر, نومبر ۲۴, ۲۰۲۵
3.5 C
Srinagar

نائیڈو نے مہاشیوراتری کی مبار کباد دی

نئی دہلی ، 11 مارچ:  نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے مہاشویراتری کی مبارکباد دی ۔ مسٹر نائیڈو نے جمعرات کو یہاں جاری ایک پیغام میں ملک کے باشندوں کے لئے خوشی ، خوشحالی اور امن کی دعا کی۔مسٹر نائیڈو نے کہا ’’ مہاشیوراتری کے مقدس موقع پر ملک کے باشندوں کو مبارکباد ۔ ہمیں بھگوان شیو اور ماتا پاروتی کا آشیر واد حاصل ہو ، ہم تمام چیلنجوں پر کامیابی کے ساتھ جیت حاصل کریں ۔ ملک کے باشندوں کی زندگی میں خوشی ، خوشحالی اور اطمینان ہو ‘‘ ۔
یواین آئی ۔

Popular Categories

spot_imgspot_img