سرینگر//جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ میں منگل کو ایک 30سالہ نوجوان کو مردہ حالت میں پایا گیا۔مذکورہ نوجوان کی لاش ایک نہر سے بر آمد کی گئی۔
نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق مہلوک نوجوان کی شناخت ہاشم دین ساکن رام بن کے طور ہوئی ہے ۔پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کی ہے۔