نئی دہلی ، 13 فروری ( یواین آئی ) لوک سبھا میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے اراکین نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد سرکار نے وہاں کے لوگوں کو جو خواب دکھایا تھا وہ شرمندہ تعبیر نہیں ہوا اور لوگوں کو جو چیلنج درپیش تھے ان میں کوئی بہتر نہیں ہوئی ہے ۔