جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
25.5 C
Srinagar

مالی میں بارودی سرنگ کی زد میں آنے سے یواین امن فوجی ہلاک

بماکو، مالی کےشمال مشرقی صوبہ کڈال میں اقوام متحدہ مشن کے ٹینکر کے بارودی سرنگ کی زد میں آ جانے سے ایک امن فوجی ہلاک اوردوسرا زخمی ہوگیا۔

مالی میں یواین ڈائمنشنل انٹیگریٹڈ سٹیبلائزیشن مشن ان مالی کے مطابق تیسالت علاقے میں جمعہ کی شام پیش آئے اس واقعے میں دو امن فوجی شدید زخمی ہوگئے ۔
ان میں سے ایک نے دوران علاج دم توڑدیا جبکہ دوسرا زیرعلاج ہے

Popular Categories

spot_imgspot_img