جمعہ, جولائی ۱۱, ۲۰۲۵
19.1 C
Srinagar

ڈاکٹر ہرش وردھن دہلی کے اسپتالوں میں ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیں گے

نئی دہلی،مرکزی وزیر برائے صحت اور خاندانی بہبود ڈاکٹر ہرش وردھن آج دہلی کے مختلف اسپتالوں میں جا کر کورونا ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیں۔

ڈاکٹر ہرشوردھن سب سے پہلے آج صبح ایمس نئی دہلی پہنچے۔
وہ ایمس کے ڈاکٹروں اور ٹیکہ لگوانے والے مستفیدین کے ساتھ کورونا ویکسینیشن مہم کے آغازموجود رہے

Popular Categories

spot_imgspot_img