سرینگر/کشمیر یونیورسٹی نے 8اور9جنوری کو لیئے جانے الے انڈر گریجویٹ (یو جی) امتحانات کو ملتوی کردیا ۔کشمیر یونیورسٹی کے امتحانات کے کنٹرولر پروفیسر ارشاد اے نائوچو نے جمعرات کو کہا کہ8اور9 جنوری کو لئے جانے والے یو جی امتحانات کا ملتوی کیا جاتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ نامواق موسمی صورت حال کے سبب لیا گیا جبکہ امتحانات کی تازہ تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائیگا ۔