ملک میں سات ریاستوں /مرکزکے زیرانتظام علاقوں میں کورونا کے زیرعلاج مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ملک میں سات ریاستوں /مرکزکے زیرانتظام علاقوں میں کورونا کے زیرعلاج مریضوں کی تعداد میں اضافہ

نئی دہلی 23 دسمبر:ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، سات ریاستوں میں عالمی وبا کورونا وائرس کے زیر علاج مریضوں میں اضافہ درج کیا گیا ہے ، جبکہ دیگر تمام ریاستوں اور مرکزکے زیرانتظام علاقوں میں کورونا کے زیر علاج معاملوں کی اطلاع ملی ہے۔
ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، بہار میں 39 ، گوا میں 39 ، جموں وکشمیر میں 21 ، کیرالہ میں 965 ، پڈوچیری میں 28 ، سکم میں 18 اور تلنگانہ میں کورونا میں 58 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
بدھ کی صبح صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 99 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی 96.63 لاکھ افراد انفیکشن سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔ نئے معاملوں کے مقابلے میں صحت مند کیسوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے ، زیر علاج معاملے کم ہوکر 2.89 لاکھ ہوگئے۔ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1،46،444 ہوگئی ہے۔
مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔
ریاست ………………… متحرک …… صحتمند ……. موت
انڈمان نکوبار ….. 82 ……… 4749 ……. 62
آندھرا پردیش ……….. 3978 …… 868279 … 7082
اروناچل پردیش …… 222 …….. 16379 …… 56
آسام …………….. 3483 ……. 211078 … 1024
بہار ……………. 5030 ……. 240716 … 1362
چنڈی گڑھ …………. 364 ………. 18508 …… 312
چھتیس گڑھ …….. 15879 ……. 250766 …. 3212
دادر اور نگر حویلی
اور دمن دیو…. 05 …….. 3357 ………….. 2
دہلی ………. 8735 ….. 599683 …… 10329
گوا ……………. 947 …….. 48567 ……… 725
گجرات ……….. 11397 …. 221602 ……. 4248
ہریانہ ………. 5387 …… 250502 …… 2842
ہماچل پردیش … 4791 …… 47275 ………. 889

Leave a Reply

Your email address will not be published.