ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
24.7 C
Srinagar

جموں کے راجوری میں پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

جموں کے راجوری میں پاکستان  نے جنگ بندی کی خلاف ورزی  کی

جموں/ جموں وکشمیر میں پاکساتانی فوج نے لائن آف کنٹرول کے پاس ایک مرتبہ پھر بلا اشتعال فائرنگ کی۔
بدھ کے روز وزارت دفاع کے ترجمان نے یہاں بتایا کہ شام چھ بجے کے قریب پاکستانی فوج نے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول کے قریب نوشیرہ سیکٹر میں ہلکے ہتھیاروں سے فائرنگ کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
انہوں نے کہا کہ ہندستانی فوج بھی پاکستان کی فائرنگ کا معقول جواب دے رہی ہے۔
یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img