جمعرات, مارچ ۲۷, ۲۰۲۵
20.5 C
Srinagar

جنوبی ضلع کولگام میں نوجوان کو مردہ حالت میں پایا گیا

سرینگر//جنوبی ضلع کولگام میں پیر کو ایک 17سالہ نوجوان اپنے ہی گھر کے اندر مردہ حالت میں پایا گیا۔یہ واقعہ ضلع کے دمحال ہانجی پورہ علاقے میں گذشتہ شام دیر گئے پیش آیا۔

نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق رضوان احمد وگے کو اہل خانہ نے منزگام گاوں میں اپنے ہی گھر کے اندر مردہ پایا۔پولیس نے اطلاع ملتے ہی جائے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا اوردفعہ 174کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔

Popular Categories

spot_imgspot_img