جمعرات, دسمبر ۱۸, ۲۰۲۵
10.6 C
Srinagar

کٹھوعہ پولیس نے 24 چوری شدہ دو پہیہ گاڑیاں برآمد کیں، 4 افراد گرفتار

جموں، //کٹھوعہ پولیس نے چوری ہونے والی 24 دو پہیہ گاڑیوں کو برآمد کر کے اس سلسلے میں چار افراد کی گرفتاری عمل میں لائی ہے۔

ایس ایس پی کٹھوعہ ڈاکٹر شیلندر کمار مشرا نے اس سلسلے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا: ‘کئی دنوں سے اطلاعات موصول ہو رہی تھیں کہ ضلع میں موٹر سائیکلوں کی چوریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

اس سلسلے میں کارروائیاں کرتے ہوئے چوبیس دو پہیہ گاڑیوں کو ضبط اور چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے’۔

(یو این آئی)

Popular Categories

spot_imgspot_img