منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
14.9 C
Srinagar

انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا حسن دوبارہ خانہ نظر بند

بڈگام/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی کو پیر کے روز ایک بار پھر خانہ نظر بند کردیا گیا۔

موصوف صدر کی نظر بندی 14 ماہ بعد ماہ اکتوبر کی 2 تاریخ کو ختم کردی گئی تھی۔

مذکورہ انجمن کے ذرائع کے مطابق آغا صاحب گذشتہ کچھ دنوں سے ‘ہفتہ وحدت’ کے سلسلے میں منعقدہ مجالس میں شرکت کر رہے تھے اور اتوار کے روز انہوں نے ماگام کے یاگی پورہ علاقے میں منعقدہ ایک تقریب میں بھی شرکت کی تھی۔ (یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img