بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
6.9 C
Srinagar

نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں زلزلہ کے جھٹکے

ویلنگٹن، 16 مارچ : نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے کے شمالی کینٹربری علاقے کے قریب پیر کو زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
مقامی وقت کے مطابق 0428 بجے آئے اس زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ کا مرکز شمال مغربی سلویرڈن شہر سے 10 کلومیٹر دور 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
کرائسٹ چرچ اور جنوبی جزیرے کے بہت سے دوسرے شہروں کے سینکڑوں لوگوں نے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے جانے کی دی اطلاع دی۔
تادم تحریر زلزلہ سے كسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
(ژنہوا)

Popular Categories

spot_imgspot_img