بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
14.4 C
Srinagar

دلی میں امس بھری گرمی،کم از کم درجہ حرارت 30.6 ڈگری

نئی دہلی، :  دلی میں جمعہ کی صبح امس بھری رہی اور کم از کم درجہ حرارت 30.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کی گئی۔
جمعہ کی صبح ساڑھے آٹھ بجے تک نمی کی سطح 55 فیصد درج کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سیلسیس کے نزدیک رہنے کا امکان ہے۔
جمعرات کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.2 ڈگری سیلسیس درج کی گئی جو معمول سے تین ڈگری زیادہ ہے۔
یو این آئی۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img