بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

اشاڑھی اکادشی و چترماس کی وزیراعظم مودی نے دی مبارکباد

نئی دہلی، :  وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز ملک کے عوام کو اشاڑھی اکادشی اور چترماس کی مبارکباد دی۔
مسٹر مودی نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ ’’ملک کے سبھی عوام کو اشاڑی اکادشی اور چترماس کی بہت بہت مبارکباد‘‘۔
انہوں نےمہاراشٹر کے خوبصورت شہر پنڈھر پور کا اشاڑھی اکادشی سے خاص تعلق بتاتے ہوئے وہاں کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔
انہوں نے ریاست کے لوگوں کے نام مراٹھی میں دیئے گئے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ ’’سبھی لوگوں کو سکھ چین، خوشحال اور صحت مند رہنے کی دل سے دعا کرتا ہوں‘‘۔
یو این آئی۔

Popular Categories

spot_imgspot_img