منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

امریکہ جلد جاری کرے گا مغربی ایشیا امن منصوبے کا خاکہ

واشنگٹن،:  مغربی ایشیا میں امن قائم کرنے کے سلسلے میں امریکہ جلد ہی اپنے منصوبے کا تفصیلی خاکہ جاری کرے گا۔ ٹیلی ویژن نیوز چینل آئی 24 نیوز نے بدھ کو یہ اطلاع دی ۔ وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر جاریڈ كشنر نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ اسرائیل اورفلسطین تنازعہ کو ختم کرنے کے لئے جلد ہی اپنی منصوبہ بندی کے تعلق سے تفصیلات عام کرے گا ۔ واضح رہے کہ 25 جون کو مسٹر كشنر نے بحرین میں منعقد ایک کانفرنس میں امن منصوبہ کے اقتصادی پہلوؤں کی معلومات دی تھی ۔
اسپوتنک ۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img