بیجنگ،: پنامہ کے مغربی علاقے لا اوسمانجا میں بدھ کو زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔
امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 6.3درج کی گئی ہے۔اس کا مرکز 8.434ڈگری شمالی عرض البلد اور 82.7869ڈگری مغربی طول البلد میں سطح سے 10کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
زلزلے سےفی الحال کسی طرح کے جان مال کے نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ہے۔
ژنہوا





