بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
5.1 C
Srinagar

بریگزٹ يوروكیپٹسم کے خلاف ویکسین: ٹسك

برسلز، 29 مئی :  یوروپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسك نے کہا ہے کہ يوروكیپٹسم کے خلاف بریگزٹ ویکسین کاکام کرے گا اور ان انتخابات میں یوروپ کی جیت یقینی ہے۔
مسٹر ڈونلڈ نے کہا، "اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ انتخابات میں یوروپ کو اکثریت دینے کی ایک بہت بڑی وجہ بریگزٹ بھی ہے۔ یوروپ کے لوگوں نے پرکھا ہے کہ بریگزٹ کے کیا معنی ہیں۔ بریگزٹ یوروپی یونین کے خلاف تبلیغ اور جعلی خبر کے خلاف ایک ویکسین رہا ہے‘‘۔
ژنہوا

Popular Categories

spot_imgspot_img