بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
12.9 C
Srinagar

بارہ بنکی : زہریلی شراب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 17، 4 گرفتار

بارہ بنکی، :  اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ سے ملحق ضلع بارہ بنکی کے رام نگر علاقے میں زہریلی شراب کے استعمال سے اب تک مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہو گئی جبکہ 40 سے زائد لوگوں کا مختلف اسپتالوں میں علاج چل رہا ہے. اس سلسلے میں ابھی تک چار ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
ضلع مجسٹریٹ ادے بھانو ترپاٹھی نے بدھ کی صبح یہاں یہ تفصیلات دی۔
یو این آئی،

 

Popular Categories

spot_imgspot_img