منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

سرینگر،اونتی پورہ میں گرینیڈ دھماکے،متعدد زخمی

ایشین میل نیوز ڈیسک

پلوامہ:جنوبی ضلع پلوامہ کے قصبہ اونتی پورہ میں ایک گرینیڈ دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ۔رپورٹس کے مطابق مشتبہ جنگجوئوں نے جمعرات کو بعد دوپہر پولیس اسٹیشن اونتی پورہ پر گرینیڈ سے حملہ کیا۔

رپورٹس کے مطابق گرینیڈ نشانے سے چوک کر سڑک پر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا اور اسکی آہینی ریزوں کی زد میں آکر متعدد عام شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

ابھی ابھی ملی تفصیلات کے مطابق وزیر باغ سرینگر میں ٹائیگور ہال کے نزدیک مشتبہ جنگجوئوں نے سی آر پی ایف پر گرینیڈ سے حملہ کیا۔

تفصیلات کا انتظار

Popular Categories

spot_imgspot_img