ایشین میل نیوز ڈیسک
سرینگر:میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس کے ایک لیڈر بوپال میں اُس وقت لقمہ اجل بن گئے جب پارلیمانی انتخابی نتائج کے ابتدائی رجحانات میں کانگریس کو شکسست کا سامنا کرنا پڑا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بوپال میں گنتی مرکز میں کانگریس لیڈر کو دل کا دورہ پڑا ،جسکی وجہ سے اُسکی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔





