جمعرات, دسمبر ۱۸, ۲۰۲۵
13.6 C
Srinagar

ممتا کے گڑھ میں بی جے پی کی نقب زنی

ایشین میل نیوز ڈیسک

کلکتہ:ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے گڑھ مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نقب لگاتی ہوئی نظر آرہی ہے ۔ ریاست کے 42 نشستوں میں سے 37 کے رجحانات میں، ٹی ایم سی 22 اور بی جے پی 13 مقامات پر آگے ہے۔

کانگریس دو پر آگے چل رہی ہے، جبکہ مارکسی کمونسٹ پارٹی کو کسی بھی نشست پر سبقت نہیں ملی ہے۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img