جمعرات, دسمبر ۱۸, ۲۰۲۵
13.6 C
Srinagar

بھدرواہ میں دوسرے دن بھی سخت ترین کرفیو

ایشین میل نیوز ڈیسک

جموں، جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ قصبہ میں مبینہ گئو رکشکوں کے ہاتھوں ایک شہری کی ہلاکت کے بعد پیدا شدہ کشیدگی کے پیش نظر قصبہ میں جمعہ کو لگاتار دوسرے دن بھی سخت ترین کرفیو نافذ رہا۔

انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ فی الوقت کرفیو میں کوئی ڈھیل نہیں دی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ قصبہ میں مجموعی صورتحال پُرامن ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img