واشگٹن،: امریکہ کے جنوبی کیلی فورنیا میں ’مارچ ایئر ریزرو بیس‘ کے ایک گودام میں امریکی جنگی طیارہ ایف -16 گر کر تباہ ہوگیا۔
مقامی میڈیا نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ میڈیا نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ پائلٹ ہوئی اڈے پر کود گیا ہے۔
اسپوتنک ۔