منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
13.8 C
Srinagar

چین کے شنگھائی میں دیوار گرنے سے 10 افراد کی موت

شنگھائی، :  چین کے شنگھائی میں ایک کارخانہ کی دیوار گرنے سے 10 افراد کی موت ہو گئی جبکہ 15 افراد کو محفوظ نکال لیا گیا۔
مقامی افسروں نے جمعہ کو بتایا کہ دیوار گرنے سے 25 افراد اس کے ملبے میں دب گئے جنہیں بعد میں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ ان میں سے 10 افراد نے علاج کے دوران دم توڑ دیا۔
یہ حادثہ جمعرات کو شنگھائی کے ضلع چانگنیگ کے جھاوہوا روڈ پر اس وقت پیش آیا جب کارخانے کی عمارت کو منہدم کیا جا رہا تھا۔
واقعہ کی وجوہات کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
یواین آئی

 

Popular Categories

spot_imgspot_img