ماسکو، : پاپوا نیو گنی میں جمعرات کو درمیانے درجے کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کی اطلاع کے مطابق مقامی وقت کے مطابق 01.23 بجے آئے زلزلہ کی شدت ریکٹرا سکیل پر 5.7 تھی۔ زلزلہ کا مرکز جنوب-جنوب مغربی ماؤنٹ ٹیرون سے 95 کلومیٹر دور اور زمین کی سطح سے 25.3 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
زلزلہ سے کسی قسم کی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
اسپوتنک





