مذکورہ علاقوں میں آج لوک سبھا انتخابات کے سلسلے میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس عرصہ کے دوران پلوامہ میں محض1.51فیصدجبکہ شوپیان میں2.25فیصد ووٹنگ درج کی گئی تھی۔

ان اعداد و شمار کے مطابق لداخ خطے کے لیہہ ضلع میں دن کے گیارہ بجے تک 29.38فیصد جبکہ کرگل ضلع میں 51.26فیصد ووٹنگ درج کی گئی تھی۔