پیر, جنوری ۲۰, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

کمل ناتھ نے تمام چھ پارلیمانی حلقوں کے رائے د ہندگان سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

بھوپال،  :  مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ نے آج ریاست کے ان تمام چھ پارلیمانی حلقوں کے باشندوں سے بھاری ووٹ ڈالنے کی اپیل کی، جن میں آج پولنگ ہو رہی ہے۔
پردیش کے چھ پارلیمانی حلقوں سیدھی، شاہ ڈول، منڈلا، بالاگھاٹ، جبل پور اور چھندواڑہ میں آج پولنگ ہو رہی ہے۔ اس کے علاوہ چھندواڑہ اسمبلی کے لئے بھی آج ہی ضمنی انتخابات ہو رہا ہے۔
مسٹر کمل ناتھ نے گزشتہ رات ٹویٹ کرتے ہوئے تمام لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔
یواین آئی ۔

Popular Categories

spot_imgspot_img