دہلی میں بدھ کے روز موسم سہانا

دہلی میں بدھ کے روز موسم سہانا

نئی دہلی، 27 مارچ  : دہلی میں بدھ کی صبح موسم سہانا رہا اور درجہ حرارتl15 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو عمومی درجہ حرارت سے 3 ڈگری کم ہے۔
مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق صبح 9 بجے تک ریاست میں ہوا کے معیار 165 انڈیکس کے ساتھ معمول پر رہا اور نمی کی سطح 63 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن میں آسمان جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتے ہیں. ریاست میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ کے آس پاس رہنے کی امید ہے۔
منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے دو ڈگری کم 30.3 ڈگری ریکارڈ کی گئی تھی۔
یو این آئی،

Leave a Reply

Your email address will not be published.