برطانیہ میں کورونا کے 46000 نئے معاملے

برطانیہ میں کورونا کے 46000 نئے معاملے

لندن، برطانیہ میں کورونا وائرس کے پیر کو 46169 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے یہاں متاثرین کی تعداد 3118518 ہوگئی ہے گزشتہ 24 گھنٹے میں ہاں کورونا سے 529 لوگوں کی موت ہوئی ہیں اور مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 81960 ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کےلئے حال ہی میں لاک ڈاؤن لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔یہاں تیسری بار لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.