دلیپ کمار کے ساتھ ’جذبات‘ کے ایک دور کا خاتمہ

دلیپ کمار کے ساتھ ’جذبات‘ کے ایک دور کا خاتمہ

دلیپ کمار کا کہنا تھا کہ دلیپ کمار اور یوسف خان میں بڑا فرق ہے، بقول ان کے یوسف خان تو دلیپ کمار سے بہت زیادہ گھبراتا ہے! شہنشاہ جذبات ہندوستانی فلمی دنیا کے بےتاج بادشاہ دلیپ کمار ہمارے بیچ نہیں رہے ۔ آ ج صبح وہ دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ کئی ماہ […]

قدرت نے ایم ایف حسین کو برش و رنگوں کے ذریعے شاہکار تراشنے کا فن عطا کیا تھا

قدرت نے ایم ایف حسین کو برش و رنگوں کے ذریعے شاہکار تراشنے کا فن عطا کیا تھا

ممبئی،/دنیا میں بہت کم ایسی ہستیاں پیدا ہوتی ہیں جنہوں نے نہ صرف زندگی میں بے پناہ شہرت حاصل کی ، مرنے کے بعد بھی برسوں تک لوگ انہیں بھولا نہیں پائے ۔ عظیم مصور مقبول فدا حسین کی پیدائش 17 ستمبر 1915 میں ہندستان کے ایک چھوٹے سے علاقے میں ہوئی تھی۔گھرانہ مذہبی سلیمانی […]

شہنشاہ جذبات دلیپ کماراسپتال میں زیرعلاج

شہنشاہ جذبات دلیپ کماراسپتال میں زیرعلاج

ممبئی /معروف بزرگ اداکار دلیپ کمار کو آج یہاں صبح سانس لینے کی تکلیف کے بعد اسپتال داخل کیا گیا ہے۔اطلاع کے مطابق 98 سالہ  شہنشاہ جذبات کہلائے جانے والے اداکار کو شمال مغربی ممبئی کے کھار میں واقع ہندوجا اسپتال میں پہنچایا گیاہے۔دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے دلیپ ک۔ار کے اسپتال میں […]

واٹس ایپ صارفین کے لیے وہ تبدیلی جس کا وہ عرصے سے مطالبہ کررہے تھے

واٹس ایپ صارفین کے لیے وہ تبدیلی جس کا وہ عرصے سے مطالبہ کررہے تھے

بیشتر موبائل سسٹم پر مبنی میسجنگ پلیٹ فارمز جیسے سگنل، ٹیلیگرام اور فیس بک میسنجر فونز کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر یا ڈیسک ٹاپ ڈیوائسز میں بھی استعمال کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ واٹس ایپ کا بھی ویب ورژن ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے دستیاب ہے مگر اسے موبائل ڈیوائس سے کنیکٹ کرنے کی ضرورت ہوتی […]

ہما قریشی دہلی میں 100 بیڈ کا کووڈ اسپتال بنوائیں گی

ہما قریشی دہلی میں 100 بیڈ کا کووڈ اسپتال بنوائیں گی

ممبئی// بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی کورونا وبا کے وقت عوام کی مدد کے لیے آگے آئی ہیں اور وہ دہلی میں 100 بیڈ کا کووڈ اسپتال بنوانے جا رہی ہیں۔ کورونا وبا سے پورے ملک میں ہاہاکار مچا ہوا ہے۔ اس مشکل وقت میں بالی وڈ اور ٹی وی انڈسٹری کے فنکاروں کی مدد […]

کورونا وائرس کی جنگ میں ہندوستان کی مدد کریں: امیتابھ

کورونا وائرس کی جنگ میں ہندوستان کی مدد کریں: امیتابھ

ممبئی /ہندی سنیما کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ہندوستان کی مدد کریں۔پورا ملک کورونا وائرس کی دوسری لہر سے پریشان ہے۔ اس مشکل وقت میں بالی و ڈ کی مشہور شخصیات بھی آگےآکر لوگوں کی مدد کر رہی ہیں۔ امیتابھ بچن […]

کنگنا رناوت میں کورونا کی تشخیص

کنگنا رناوت میں کورونا کی تشخیص

ممبئی/  بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے ہفتے کے روز کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔ کنگنا نے انسٹاگرام پر اپنے پیج میں یہ انکشاف کیا ہے۔ کنگنا نے لکھا ’’ میں گزشتہ کچھ دنوں سے کافی تھکان اور کمزوری محسوس کررہی تھی ۔ میری آنکھوں میں ہلکی جلن […]

طلعت محمود : برصغیر کے لیجنڈ گلوکار و اداکار

طلعت محمود : برصغیر کے لیجنڈ گلوکار و اداکار

ممبئی/’اے میرے دل کہیں اور چل‘ جیسے متعدد گیتوں کو اپنی آواز سے لازوال بنا دینے والے برصغیر کے لیجنڈ گلوکار و اداکار طلعت محمود کو بچپن سے ہی گلوکاری کا شوق تھا اور محض پندرہ سال کی عمر میں ہی انھوں نے لکھنؤ ریڈیو سے اپنے فنی کریئر کا آغاز کردیا تھا۔ طلعت محمود […]

ہندی سنیما کے کامیاب ہدایت کار ، فلمساز اور اسٹائلش اداکار فیروز خان

ہندی سنیما کے کامیاب ہدایت کار ، فلمساز اور اسٹائلش اداکار فیروز خان

ممبئی،/ فیروز خان کے بارے میں اگر کہا جائے کہ وہ بہ حیثیت ہدایت کار اور فلمساز زیادہ کامیاب تھے تو یہ کچھ غلط نہیں ہو گا ۔ انہوں نے خود کو محض اداکاری تک محدود نہیں رکھا بلکہ فلمیں پروڈیوس بھی کیں اور ہدایت کاری کے میدان میں بھی اپنا لوہا منوا لیا۔ فیروز […]

پران: ویلن کی حیثیت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا

پران: ویلن کی حیثیت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا

ممبئی،/بالی ووڈ میں پران ایک ایسے اداکار تھے جنہوں پچاس اور ستر کی دہائی کے دوران فلم انڈسٹری میں ولن کا (منفی) کردار ادا کرنے والے تنہا حکمراں کی حیثیت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔ پران کا پورا نام پران کشن سکند تھا۔زیادہ تر لوگ انہیں صرف پران کے نام سے جانےہیں۔پران کی پیدائش […]