پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
3 C
Srinagar

منوج سنہا اور عمر عبداللہ کی لوگوں کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
منوج سنہا نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘تمام لوگوں کو یوم جمہوریہ کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، جے ہند’۔
عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پر لوگوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ جموں وکشمیر امن، اتحاد اور ہمہ گیر ترقی کے ساتھ مسلسل آگے بڑھے گا۔
وزیر اعلیٰ کے دفتر کے ‘ایکس’ ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا گیا: ‘وزیر اعلیٰ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر تمام لوگوں کو مبارکباد پیش کی اور جمہوریہ کی مضبوطی کو خراج تحسین پیش کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ جموں وکشمیر امن، اتحاد اور ہمہ گیر ترقی کے ساتھ مسلسل آگے بڑھے’۔

Popular Categories

spot_imgspot_img