میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے ایکس پر کہا کہ آج صبح ہی افسوسناک خبر ملی ہے کہ ریاسی کے مہورعلاقے کے بادر میں ایک لینڈ سلائیڈ کے نتیجے میں ایک کچا مکان اسکی لپیٹ میں آگیا جس کی وجہ سے سات خاندان کے افراد بشمول بچے اپنی جانیں گنوا بیٹھیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم اللہ سے دعا گو ہیں کہ وہ مرحومین کو جنت فردوس عطا فرمائے اور پریشان حال خاندان کو صبر جمیل عطا کرے اور اس آزمائش کے ان لمحات میںہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اللہ سے دعا گو ہیں کہ وہ مرحومین کو جنت فردوس عطا فرمائے اور پریشان حال خاندان کو صبر جمیل عطا کرے اور اس آزمائش کے ان لمحات میںہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔