جمعرات, اگست ۱۴, ۲۰۲۵
21.4 C
Srinagar

سانبہ سڑک حادثے میں باپ بیٹے کی موت

جموں،: جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ میں جمعرات کی صبح ایک سڑک حادثے میں باپ بیٹے کی موت واقع ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ سانبہ میں جموں – پٹھان کوٹ شاہراہ پر جمعرات کی صبح ایک ٹرک اور ایک سکوٹی کے درمیان ٹکر ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں باپ بیٹے کی موت واقع ہوگئی۔

متوفین کی شناخت فی الوقت معلوم نہیں ہوئی ہے۔دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔


یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img